ابنا: فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ گذشتہ رات جولان کی پہاڑیوں کے نزدیک شام کے بارڈر سے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ ہوئی ہے جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں نے بھی جوابی فائرنگ کی ہے۔جبکہ شامی فوج کو القصیر کے علاقے میں پے در پے کامیابیاں حاصل ہونے کے بعد دھشتگردوں کے حمایتیوں ہلچل مچی ہوئی ہے اسرائیل نے شامی فوج پر دباو ڈالنے اور ان کی توجہات کو اپنی طرف موڑنے کے لیے شامی فوج کے ایک ٹھکانے پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421826
شامی فوج کے شہر القصیر کے جنوبی کو دھشتگردوں سے خالی کرنے میں کامیابی کے بعد اسرائیل نے ایک فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔